the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
شا م کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دیمستورا نے کہا ہے کہ وہ شام میں گزشتہ چھ برس سے جاری خانہ جنگی کے معاملے پر امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیم کے لوگوں سے ملاقات کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ڈی مستورانے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے مسٹرڈونالڈ



ٹرمپ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس سلسلے میں کل نیویارک اور واشنگٹن میں میٹنگ ہو سکتی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بند دروازے میں حالات سے واقف کرانے کے بعد خصوصی ایلچی نے بتایا کہ وہ بات چیت کے سلسلے میں منگل تک امریکہ میں ہی رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.